

Loading content...
ہر پہلوئے صفات ایک مخفی راز ہے اسی طرح ان پاک ذوات علیھم الصلوات والسلام کاہر پہلو راز الہی ہے اور ان کی نوع کے معلوم نہ ہونے سے عقیدہ فاسد بھی نہیں ہوتا اگر انھیں اللہ کا راز سمجھ کر یہ اقرار کر لیا جائے کہ ان کے فضائل ذات و صفات و نوع اور جنس و فصل سب راز الہی ہیں ہم ان کی معرفت کلی حاصل کرنے سے عاجز و قاصر ہیں تویہی اجمالی سا عقیدہ ہی ان کی معرفت کہلائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار