

Loading content...
افلاطون نے عقول عشرہ کا تصور کیا پیش کیا کہ وہ دن گیا کہ آج تک نوراول کو عقل اول بنانے کی کوشش جارہی ہے مگر حالت یہ ہے کہ فلسفے کی چادر اتنی چھوٹی ہے کہ پاؤں نہ بھی پھیلائیں تو پھر بھی تن نہیں ڈھانپتی اب کون کچھ عرض کرنے کی جسارت کر سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار