

Loading content...
منطق مہربان ہو تو صرف نطق کو علیحدہ پاکر علیحدہ نوع کا تصور قائم کر دیتی ہے اگر نامہرباں ہو تو پورہ جنبہ نوری دیکھ کر بھی دوسری نوع تسلیم نہیں کرتی ان شاہانہ بے نیازیوں کا کون گلہ کر سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار