

Loading content...
اپنے ایسے نور عظمت سے خلق فرمایا جو اللہ کے کمال عظمت و قدرت کیلئے دلیل ہے اور کمال عظمت پہ دلالت کرتا ہے اور وہ راز الہی ہے اور اسی روح نوری نے ملکوت کو تسبیح وتہلیل کا درس عطا فرمایا ہے اس لئے وہ لکھتے ہیں کہ انھیں بشریت کی ذلت سے دور رکھا جائے تو بہتر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار