

Loading content...
اسکے بعد متعدد علماء کرام کے کتب سے وہ عبارتیں نقل کی ہیں جنکا مقصد یہ ہے کہ حقیقت نور کو سمجھنا ناممکن ہے اور بڑے بڑے علمائے اعلام و محقیقین عظام اس مقام پہ سپر انداز نظر آتے ہیں اسکے بعد ایک اورپہلو پہ روشنی ڈالی ہے کہ آئمہ اطہار علیھم السلام کی خلقت نوری کے بارے میں جو الفاظ استعمال ہوئے ہیں ان کی حقیقت کو سمجھنا بھی محال ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار