

Loading content...
صاحب اصول شریعت نے اس کے بارے بڑی سچی بات کہی ہے وہ کہتے ہیں نوران بعض اشیاء میں سے ایک ہے جنکی ماہیت و حقیقت کے چہرہ سے آج تک کوئی نقاب کشائی نہیں کر سکا اور نہ ہی آئندہ امید کی جا سکتی ہے کہ اس لاینحل معمہ کو کوئی حل کر سکے گا ـ اصول شریعہ 140
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار