

Loading content...
یہ چیزیںانکے نور سے ہیں اور انکا نور اللہ کا نور ہے ان چیزوں سے انکانورافضل ہے یعنی جنکے نور سے ملکوت وعرش کرسی حوران جناں پیداہوئے ہیں وہ بشر ہیں اور انکی ؛ مخلوق ؛ نور ہے یہ بھی دہرامعیار ہے جس پہ ہرصاحب عقل خود سوچ سکتاہے کہ ملکوت تواسلئے نوری ہیں کہ انکے پاک نورسے پیداہوئے مگریہ بشرہی رہے اب ہم اپنی بات پہ واپس آتے ہیں کہ نور کیاہے؟ اس پہ ہم نے کچھ روایات دیئے ہیں نورکے بارے میں جتنے روایات دیئے ہیںان سے صفات نور کا تعین آسانی سے کیا جا سکتا ہے کیونکہ اس میں کوئی زیادہ روایات نہیں ہیں ۔روایات سے نور کے یہ صفات ثابت ہوئے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار