

Loading content...
حالانکہ ملکوت وعرش وکرسی کے نورہونے پرجواحادیث واردہوئے ہیں ان میں بھی یہی ہے کہ انھیں اس پاک خاندان صلوات اللہ علیھم کے انوار سے خلق فرمایاگیا ہے جیساکہ اصول کافی اور دیگر کتب مآخذ میں ہے کہ جب اللہ عزوجل نے عرش وکرسی وغیرہ کی تخلیق کاارادہ فرمایا تو اسکے بارے میں ہی الفاظ ہیں جنکاخلاصہ لکھ رہاہوں وہ یہ ہے کہ اللہ نے جب تخلیق کا ارادہ کیا تومیرے نور کو فتق کیا اس سے عرش کو خلق کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار