

Loading content...
کلام الہی میں تقریبا انہی چیزوں پہ لفظ نور استعمال ہوا ہے 53آیات میں تقریبا انہی چیزوں کو متعدد آیات میں تکرار کے ساتھ دہرایا گیا ہے ان چیزوں میں سے کسی بھی عالم علم تفسیر نے ایک کا انکار بھی نہیں کیا تقریبا سبھی علماء اہل تشیع نے نور کے ان مرادات کو تسلیم کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار