

Loading content...
جسطرح جناب عیسیٰ اور اسطرح کے دوسرے لوگوں پر اعتراض کرنا ہرگز مناسب نہیں ہے اسی طرح سادات پر بھی اعتراض کرنا مناسب نہیں ہے یہودیوں نے جناب عیسیٰ کے نسب میںشک کیا اس دور کے یہود نے سادات عظام پہ شک پیدا کیا اور دونوں کے اعتراض میں ایک قدر مشترک موجود ہے کہ وہ بھی کسی غیر جنسی طریقے پر اولاد کی پیدائش کو ناممکن سمجھتے تھے اوریہ بھی غیر جنسی طریقے پر اولاد کے پیدا ہونے کو نا ممکن سمجھ کر سادات کے نسب کو مشکوک کرناچاہتے ہیں اس دور میں سادات کرام کو اپنی عظمت کو سمجھتے ہوئے ایسے اعتراضات پہ نگاہ نہیں کرنا چاہئے کیونکہ یہی لوگ تو سادات اور غیر سادات میں فرق مٹانا چاہتے ہیں اللہ جل جلالہ انہیں کامیاب نہ کرے۔۔میں جب اس قسم کی توہین خاندان پاک علیھم الصلوات والسلام دیکھتاہوں تو بہت دکھ ہوتا ہے اس قابل نہیں ہوں کہ اسکا سدباب کر سکوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار