

Loading content...
جب ایسی صورت حال ہو تو ولادت با سعادت پر یا اجرائے نسل طیبہ کے بارے میں کچھ کہنا کوئی رائے قائم کرنا حقائق اور علم سے دشمنی کے مترادف ہے جب ہزاروں امکان و احتمال موجودہوں تو پھر تاریخ اور طلبا ء تا ریخ پر اپنی رائے مسلط کرنا سراسر علمی جا رحیت ہے اور علمی جا رحیت جہالت پہ مبنی ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار