

Loading content...
یہ تو وہ راز ہیں جو گھر اطہر میں رہنے والی کنیزوں کو معلوم نہیں جیسا کہ میرے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ کے دنیاپہ ظہوراجلال کے حالات سے ظاہر ہے جملہ کتب نے جو کچھ لکھا ہے اسکا خلاصہ یہ ہے کہ آثار ولادت نہیں خود والدہ پاک صلوات اللہ علیھا کو بھی احساس نہیں ہے کہ کچھ ہونے والا ہے گھر اطہر کی معزز ترین ہستی مولا حسن عسکری علیہ السلام کی پھوپھی صاحبہ صلوات اللہ علیھا کو بھی بشری انداز کے آثار والدہ امام علیہ السلام (صلوات اللہ علیھا ) میں نظر نہیں آتے جب ظہور اجلال کا عین وقت آتا ہے تو پردہ درمیان میں حائل ہوجاتا ہے اور مولود مسعود کے بارے میں پاک والدہ صلوات اللہ علیھا سمیت پوری کائنات کو لاعلم کر دیا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار