

Loading content...
روح الہی ان کے بدن کی رکن تھی یا غیر رکن اگر رکن تھی تو پھر ہر انسان کے بدن کی روح ایک رکنیت کی حامل ہے جناب عیسیٰ کی فضیلت کیا رہی اگر بدن سے اسکی حیثیت رکنی نہیں تھی تو پھر جملہ تعلقات کے منقطع ہونے سے بدن کی فضیلت نہ رہے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار