

Loading content...
اگر روح جناب آدم کی طرح ان مخدرہ کے بطن میں داخل کر دی گئی ہے تو اس سے پہلے کسی جسم کا ہو نا ضروری ہے جیسے جناب آدم کا پتلا پہلے موجود تھا پھر روح داخل ہوئی اگر یہ طریقہ مان لیاجائے تو ہر پیدا ہونے والا بچہ اسی طرح کے عمل سے گزرتا ہے جیسا کہ قرآن کریم سے ثابت ہے کہ پہلے جنین بنیاہے پھر روح داخل کی جاتی ہے اور یہ طریقہ باعث افتخار نہیں عادی فعل ہے اگر معجزاتی طور پر جناب جبرائیل علیہ السلام نے آکر پھونک مار کر ایک بچہ شکم میں پیدا کر دیا جو پوری تکمیلی حالت میں خلق ہوا اور زندہ ہی وجود میں آیا تو اسطرح کسی بھی نوری مخلوق کامظاہرہ کرنا عادی ہوگا نہ کہ غیر عادی اگر جسم پہلے بطن میں موجود نہ تھا جبرائیل نے اسے تیار کیا پھر پھونک مار کے زندہ کردیا ہے تو پھر یہ اعجاز توخودجناب عیسیٰ کا بھی ہے اور چمگادر یا کوئی بھی پر ندہ جو جناب عیسیٰ نے خلق فرمایا تھا اس پرندے اور جناب عیسیٰ کی تخلیق میں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار