

Loading content...
اگر والد کی حیثیت تھی تو نوری مخلوق سے بشری اولاد کا صدور ثابت اگر ایک ذریعہ حمل کی تھی جیسا کہ جدید دور میں اانجکشن بھی جانداروں کا ایک ذریعہ حمل ہے مگر اس تصور سے روح اللہ کا تصور چند سپرمز کے علاوہ کچھ نہیں رہتا نہ تو حید کی فضیلت رہتی ہے نہ جناب عیسیٰ علیہ السلام کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار