

Loading content...
کلوننگ سے تو ایک ہی شکل و صورت اور ذہین و رنگ و قد وقدمت کی کروڑوں جاندار پیدا کئے جا سکتے ہیں امریکہ میں تو یہ بات سینٹ میں پیش ہوئی تھی کہ امریکی نسل کو اسی طرح پھیلانا چایئے اس پہ صدر کلنٹن نے اعتراض کرکے بحث کا خاتمہ کروایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار