

Loading content...
(٦) ایک پہلو یہ ہے کہ کیا بغیر باپ کے صرف فی میل (عورت یا کسی مادا) سے اولاد پیدا کی جاسکتی ہے ؟ اسکا جواب یہ ہے موجودہ دور میں جنیٹک سرجری اور کلو ننگ سسٹم کو متعارف کروایا گیا ہے اس سے عورت کے سپرم پر کیمیاوی عمل کے ذریعے مرد کے مادہ منویہ کے انجکشن کے بغیر اولاد پیدا کی جاچکی ہے یہ بھی حقیقت ہے کہ اب پاکستان میں بھیڑوں پر اسکا تجربہ کیاجاچکا ہے اور ایک بھیڑ کی میمنی پیدا کی جاچکی ہے جسکا نام ڈولی رکھا گیا ہے اب یہ بات عام ہوچکی ہے اور اب کوئی عجیب چیز نہیں مانتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار