

Loading content...
اور قرآن کے نظریہ تخلیق او ر نظریہ اجراء اولاد سے کوئی انکار نہیں کر سکتا تھا اس لئے اسی پہ اکتفا کرتا ہوں جو لوگ تفاسیر و کتب احادیث سے رابط رکھتے ہیں وہ لوگ جانتے ہیں کہ اس موضوع پہ بہت سے روایات و احادیث موجود ہیں کہ اولاد آدم کا سلسلہ حوروں سے چلا ہے اور بعض نے ایک کو حور اور ایک کو جنی عورت کہا ہے میں نے اس پہ تفصیل اس لئے درج نہیں کی کہ یہ عام اور مشھور روایات و احادیث میں سے ہیں اس لئے مختصر ترجمہ کردیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار