

Loading content...
اسکاجواب یہ ہے کہ (١) نوری ماں کی اولاد خاکی ہوسکتی ہے یعنی حور سے پیدا ہونے والی نسل خاکی ہوسکتی ہے تو کیا نوری باپ کی اولاد خاکی نہیں ہوسکتی ؟ (٢) غیر خاکی ماں کی اولاد خاکی ہوسکتی ہے (٣) غیرنوعی ماں کی اولاد نوع بشرسے ہوسکتی ہے تو کیا غیر نوع کے والد کی اولاد نوع بشر سے نہیں ہو سکتی ؟ اگر خوف انکار نہ ہوتا تو میں چند ایک واقعات ضرور لکھتا کہ جو کتب میں ہیں کہ کچھ لوگوں نے دعا کرکے حوران جناں سے حیات دنیا میں عقد کیا ہے اور نسل کا سلسلہ بھی جاری ہوا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار