

Loading content...
بھی انکار نہیں کیا اگر پوری نوع بشر کے بارے میں موجود ہو کہ یہ ایک نوری ماں کی اولاد ہے تو کوئی انکار نہیں کرتا اگر کوئی یہ کہدے کہ سادات عظام نوری باپ کے بیٹے ہیں تو فورا کچھ لوگ بھڑک جاتے ہیں آخر کیوں ؟ اب کہنے والے کہتے ہیں کہ جب والد نوری تھا تو بیٹے خاکی کیوں ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار