

Loading content...
اللہ نے دو حوریں جنت سے بھیجیں پہلی کانام نزلہ تھا اور درسری کا منزلہ اللہ نے حکم دیا کہ نزلہ کو شیث علیہ السلام سے اور یافث کو منز لہ سے بیاہ دیں چنانچہ ایساہی کیاگیا کچھ عرصہ بعد شیث علیہ السلام کا لڑکا پیدا ہوا اور یافث کے ہاں لڑکی ہوئی پھر ان دونوں کا آپس میں عقد ہوا جس سے اولاد آدم کا سلسلہ جاری ہوا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار