

Loading content...
کہ امام صادق علیہ السلام کی بارگاہ میں بات یہ کی کہ کچھ مسلمان یہ کہتے ہیں کہ پوری نسل انسانی بھائی کے بہن سے عقد کرنے سے پیدا ہوئی ہے کیونکہ جناب آدم کی بیٹیاں اور بیٹے پیدا ہوگئے تو ان کے عقد کا مسئلہ پیدا ہوا اور سلسلہ نسل بڑھانا ضروری تھا اس وقت جبرائیل نازل ہوئے اور جناب آدم کو اجازت دی کہ بہن بھائیوں کا عقد کر دو جس پر عمل کرکے جناب آدم نے نکاح کر دئیے اسطرح پوری اولاد آدم دراصل بہن بھائیوں کے عقد سے پیدا ہوئی ہے امام علیہ السلام نے فرمایا جو لوگ یہ کہتے ہیں وہ مجوس کے شبہ کو تقویت دیتے ہیں اور یہ بات قطعاً غلط ہے زرارہ نے عرض کی اصل معاملہ کیا ہے ؟ تو فرمایا ہا بیل و قابیل کے بعد جناب آدم کے دو بیٹے پیدا ہوئے شیث ھبتہ اللہ اور یافث
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار