

Loading content...
(٢) قبل از قیامت کسی نوری مخلوق سے اولاد آدم کی ولادت کا تصور ہے تو اسکے بارے میں اھل تشیع کے کتب میں بکثرت روایات موجود ہیں بلکہ غیر مذاھب کے لوگوں سے بحث میں خود ائمہ اطہار علیھم السلام نے ایسی روایات سے استدلال کرکے غیر کے مذھب کو باطل ثابت کیاہے انوار نعمانیہ اور اس جیسے دیگر کتب میں اور تفاسیر میں ان روایات و احاد یث کو بیان کیاگیا ہے اور آجتک کسی نے انکار بھی نہیں کیا زرار ابن اعین سے روایت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار