

Loading content...
(٥) اہم ترین دو حصے ہیں یعنی یہ کہ کیا خاکی انسان کی نسل کسی نوری مخلوق سے جاری ہوسکتی ہے اسکے لئے کوئی سائنسی ثبوت تو ممکن نہیں ہے کیونکہ سانئس کسی نوری مخلوق کے تصور سے بھی خالی ہے یعنی ملکوت و حوران جناں کا کوئی سائنسی ثبوت تو پیش نہیں کیا جاسکتا ہا ں مذھب کے حوالے سے ان کے وجود پہ بحث کی جا سکتی ہے کیونکہ مذھب میں انکاذکر موجود ہے اس لئے مذھبی روایات میں کسی نوری مستور سے خاکی انسان کی نسل کا جاری ہونا ثابت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار