

Loading content...
(٤)اس کے شواہد تو بہت زیادہ ہیں یعنی قوم جنات کی عورتوں سے عقد و نکاح و نسل کے واقعات زیادہ ہیں اور بعض کتب میں تو ہا بیل کے قتل کی وجہ یہ بتائی ہے کہ ان کیلئے حور آئی اور قابیل کیلئے جنی عورت آئی تھی اسی وجہ سے قابیل کو رقابت محسوس ہوئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار