

Loading content...
آپ لوگوں نے اوج بن عناق کا نام سنا ہوگا اسکی ماں کانام عناق تھا باپ کانام سجان یا سحبان تھا اور وہ ایک جن تھا اور نوع جنات سے تعلق رکھتاتھا عنان جناب آدم کی نواسی تھی اور عناق کا والد بھی قوم جنات سے تعلق تھا عوج بن عناق کا نام طویل القامت اور معمرین میں شامل ہے کیونکہ یہ جناب شیث کے دور سے جناب موسیٰ کے دور تک زندہ رہا اسکے حالات زندگی کتب تاریخ و احادیث میں موجود ہیں تفصیل کیلئے ان کتب کا مطالعہ کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار