

Loading content...
دوستو !یہ ان مفکرین کی لا علمی ہے یا تجا ہل عارفانہ ہے میں کچھ نہیں کہہ سکتا مگر یہ امر تسلیم شدہ ہے کہ دو مختلف النوع افراد سے نسل جاری ہوسکتی ہے اس نظریے سے نہ سائنس نے انکار کیا ہے نہ مزھب نے مثالیں ہمیشہ کم درجے سے اعلیٰ درجے تک جاتی ہیں اس کلیے کے تحت پہلے اجمالی صورتیں بتانا ضروری ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار