

Loading content...
ہے ؟۔ میں یقین سے کہتا ہوں کہ اگر آپ کے ضمیر میں ذرا بھر جان ہے تو آپ بھی یہی کہیں گے کہ ایسی گفتگودربار رسالت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم و دربار امام زمانہ علیہ السلام میں کرنا سوئے ادبی ہے بے حیائی ہے ۔یہ تو تھی میری گزارش اب پھر ہم اپنی گفتگو کی طرف آتے ہیں ادب و احترام کے پیش نظر میں اس موضوع پہ زیادہ تفصیل پیش نہیں کر سکوں گا اب اس موضو ع کی دوسری جزو بھی دیکھ لیں۔ اس سوال کی دوسری جزو یہ ہے کہ کیا دو مختلف النوع افراد سے سلسلہ نسل جاری ہو سکتا ہے ؟۔، کیونکہ خاندان پاک صلوات اللہ علیھم کو اگر کسی اعلیٰ نوع کا فرد تسلیم کولیا جائے تو جن مخدرات عصمت کو امہات آئمہ اطہار علیہ السلام ہونے کا اعزاز حاصل ہے وہ تو نوع انسان کی اعلیٰ ترین ہستیاں تھیں سوال یہ ہے کہ کیا نوع بشر سے کسی اعلیٰ و ادنیٰ نوع کے اختلاط سے سلسلہ اولاد جاری ہوسکتا ہے ؟ ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار