

Loading content...
میں ان علما ء کرام سے ایک گزارش کرتا ہوں ذرا ٹھنڈے دل سے غور کریں کبھی خلوت میں جب مصلہ نماز پہ خلوص کے ساتھ مصروف عبادت ہوں تو صرف ایک لمحہ اپنے خدا کو حاضرو ناظرجان کر اپنے ضمیر کو جگاکر پوچھیں اگرآج انہیں دربار رسالت مآب میں حاضری کا اعزاز مل جائے تو کیا وہ ان باتوں کو اپنے آقا کے سامنے موضوع گفتگوبنا سکیں گے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار