

Loading content...
اب کوئی شخص بتا ئے کہ ان باتوں کے بیان کرنے سے کو نسا دینی مذھبی اخلاقی شرعی مسئلہ حل ہو رہا ہے سوائے اسکے کہ بنی عباس و بنی امیہ سزاوار خلافت بن رہے ہیں وہ لوگ یہی بکو اس کرتے تھے ھم ان جیسے بشر وہ ھم جیسے بشر تو ھم انکی مسند و منبر پہ کیوں نہیں بیٹھ سکتے اگر آج کوئی ان کی نیابت کو اپنے اوپر فٹ کرنا چاہتا ہے تو بیشک یہ روایات بیان کرے مگر انجام بنی امیہ سے مختلف نہ ہو گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار