

Loading content...
اگر چند اور افراد کا اسی طریقے کے ماتحت پیدا ہونا مان بھی لیں تو کونسی قیامت ٹوٹ پڑے گی ایک بریلوی عالم کا فتویٰ میں نے دیکھا انہوں نے فرمایا کہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بول و براز کا مجمعہ میں عام ذکر کرنا کفر ہے مجھے دلی خوشی ہوئی کہ کوئی تو ہے جو درس ادب و احترام دے رہا ہے جو لوگ روایت سازی سے اپنی دکان چمکانا چاہتے تھے تو انہوں نے بھا نت بھانت کی بولیاں بولی ہیں مثلا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار