

Loading content...
ثابت ہے اور باعث فضیلت بھی ہے نہ کہ باعث تو ہین تو پھر اس نظریے کو تسلیم کرنے میں کو نسا امر مانع ہے جنکی نوع وہ خود بشر بتا تے ہیں وہ بھی تو غیر جنسی طریقے سے پیدا ہوئے ہیں یعنی جناب عیسیٰ و جناب آدم علھیما السلام یہ تو جناب آدم ہی کو ابو البشر مانتے یعنی دنیا کا پہلا بشر جناب آدم ہی کو کہا جاتا ہے اور یہ نہیں سوچتے کہ بشریت کی بنیاد ہی غیر جنسیت پر رکھی گئی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار