

Loading content...
کہ ان کی والدہ گرامی صلوات اللہ علیھا نے مولا امیرالمومنین علیہ السلام کے سامنے اپنی اولاد کی خواہش کی امام علیہ الصلوات و السلام نے ان کا ہاتھ اپنے دست مبارک میں لیکر ایک حکم فرمایا جسکے اثر سے بہت کم وقت میں جناب محمد حنیفہ علیہ السلام کی ولادت با سعادت ہوئی ایسے بہت سے روایات ہمارے نظریات کے خلاف نظریہ رکھنے والے لوگوں کی نظر سے گزر چکے ہیں ۔آثار حمل کا نہ ہونا اور پہلوئے راست سے ظہور اجلال وغیرہ پہ بہت سے روایات موجود ہیں جنکا اعادہ کرنا بات کو طول دینے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار