

Loading content...
خاندان پاک صلوات اللہ علیھم کے بارے میں اس موضوع پہ گفتگو کرتے ہوئے شرم بھی آتی ہے اور ادب بھی مائع ہے اس لیئے کوئی اثباتی و ایجابی نقطہ نظر تو میں پیش نہیں کر سکتا مگر اتنا ثابت کرسکتا ہوں کہ غیر جنسی طریقے سے سلسلہ اولاد کے جاری ہونے کے امکان کو کوئی رد ہی نہیں کر سکتا جبکہ قرآن اور سائنس دونوں اسے ثابت کرچکے ہیں اب یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا آئمہ اطہار علیہم اسلام کے بارے میں کوئی ایسی روایت بھی ہے کہ جواس قسم کی ہو اور اس مسئلے کی تائید کر سکے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار