

Loading content...
انہیں نبی تو نبی انسان بھی نہ کہا جا سکے گا جیسے جناب آدم و حوا و جناب عیسیٰ علیہ السلام مگراس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ جناب مریم سلام اللہ علیھا کو قوم نساء سے فضیلت حاصل ہے تو صرف اس لئے کہ انھوں نے غیر جنسی طریقے سے ایک فرزندپیدا کیا ہے اور جناب عیسی علیہ اسلام کا سب سے بڑا اعزاز بھی یہی غیر جنسی طریقے سے ولادت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار