

Loading content...
جن لوگو ں کا مقصد تھا کہ بشریت ثابت ہو تاکہ وہ بھی خلافت و نیابت کے دعویدار بن سکیں ان لوگوں نے تو لکھ دیا ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں تیس جوانوں جتنی قوت مردی تھی اور ایک ہی رات میں سبھی ازواج کے ہاں چکر لگاتے تھے (نعوذ باللہ ) ۔،ان لوگوں نے تو قرآن کے بالکل خلاف روایات گھڑی ہیں کیونکہ انہیں اپنے مفاد سے غرض تھی کہ قرآن فرماتا ہے اے میرے محبوب پوری پوری رات عبادت نہ کیا کرو پائو ں متورم ہو جاتے ہیں چلو آدھی رات تو آرام کر لیا کرو ادھر یہ لوگ بیویوں کے ہا ں چکر لگوار ہے ہیں پھر بھی ان روایت ساز اداروں کے ایسی روایات سے کچھ نہ کچھ مفادات تو وابستہ تھے مگر آج کے لوگوں کے ایسی روایات سے تمسک کرنے سے کونسے مفادات وابستہ ہیں ؟ اگر کثرت جماع با عث فضیلت ہے تو پھر گینز بک آف ولڈ ریکارڈ میں ایک شخص کی ٩١بیویوں کو رکھنے کا ریکارڈ بھی موجود ہے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پھر بھی زیادہ سے زیادہ تعداد جو لکھی گئی ہے وہ ٢٢ ازواج کی ہے اسطرح (نعوذ باللہ ) یہ ریکارڈ ھولڈر ان سے افضل ہے ؟ دوستو آج تک کسی بھی مذھبی رہنما نے خواہشات حیوانی اور شہوات جنسی کو باعث فضیلت انسان قرار نہیں دیا پھر جتنے بھی جنسی خاصے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار