

Loading content...
اگر پاک ذوات صلوات اللہ علیھم کو صرف ایک کامل ترین انسان ہی تصور کر لیا جائے تو کیا پھر ان میں حیوانیت و جنسیت کا تصور بھی جائز ہوگا ؟ جو چیزیں مستحسن ہوتی ہیں ان میں افراط کو خوبی سمجھاجاتا ہے جیسے عبادات و علم و فھم و فراست تقوی وغیرہ یہ سب چیزیں جتنی زیادہ ہونگی شخصیت کیلئے اتنی ہی فضیلت کا باعث ہونگی کیا کبھی کسی مفکر نے کھانا پینا اور مباشرت کی افراط کو با عث اکرام و فضیلت قراردیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار