

Loading content...
ہیں سب میں یہی موجود ہوگا کہ کم سے کم کھائیں قوت لایموت کم سوئیں کم بولیں کم مباشرت کریں جملہ مذاہب کے اعمال و ریاضات کو دیکھیں دوران عمل جماع ممنوع ہوتا ہے ترک جلالی کا جو تصور ہے وہ جدید علوم میں بھی مانا گیا ہے یعنی ٹیلی پیتھی اور پیراسائیکالوجی وغیرہ میں بھی اسے اہمیت دی گئی ہے ثابت ہوا انسان جب روح کو ریفائین کرتا ہے تو حیوانیت کم سے کم تر ہوتی جاتی ہے اور لذات جنسی و حیوانی غیراہم ہوجاتے ہیں تا اینکہ معدوم ہوجاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار