

Loading content...
اسی طرح کھانا پینا وغیرہ ہے کہ کسی کی آجتک کسی نے یہ فضیلت بیان نہیں کی کہ وہ کھاتاہے پیتا ہے اور زیادہ کھانے پینے والے کو آجتک اچھانہیں سمجھا جاتا کیونکہ انسان جتنا جتنا اپنے کمال کی طرف بڑھتا ہے حیوانیت کم سے کم ہوتی جاتی ہے کھانا پینا سونا وغیرہ یہ چیزیں نوعی ترقی کے ساتھ کم ہو کرسے مفقود بھی ہوسکتی ہیں جن لوگوں نے تزکیہ نفس کیا ہے روحانیت میں کسی بنیادی مقام تک پہنچے ہیں تو ان لوگوں کا مشاہدہ کرکے دیکھیں وہ قلت طعام قلت منام قلت کلام پر ضرور کاربندہونگے ۔جبتک شھوات کو ترک نہ کیا جائے تزکیہ نفس کے مراحل طے نہیں ہوتے ریاضت نفس کرنے والوں کے حالات زندگی پڑھ کر دیکھ لیں یا ان کتب عملیات کا مشاہدہ و مطالعہ کرکے دیکھ لیں جو تربیت نفس و اخلاق پر مبنی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار