

Loading content...
لفظی ترجمہ کرنا تو ہین و استخفاف کا موجب ہے اس لئے ترک کرتا ہوں اب لفظ فیہ کی ضمیر کی طرف دیکھ کر بتائیں روح کو کس راستے سے پھونکا گیا ہے ؟ اس وضاحت الہی کے باوجود احترام روح القدس میں کوئی شخص مباشرت کا تصور تک نہیں کرسکتا جنکی خدمت پہ روح القدس فخر کرتا ہے ان کے بارے میں خرافات بکتے ہوئے احترام مائع نہیں ہوتا ہے میں اس طریقہ کا ر کی وضاحت نہیں کرسکتا کہ کس طرح سلسلہ اولاد جاری ہوا ہے مگر یہ ضرور کہہ سکتا ہوں کہ وہ حیوانی و جنسی طریقہ نہیں ہوسکتاکیونکہ یہ شہوات انسانیت کا نہیں حیوانیت کا تقاضہ ہیں اور حیوانی تقاضے باعث فضیلت نہیں ہوسکتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار