Loading content...
اب کوئی کہہ سکتا ہے کہ جناب عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت بوجہ روح القدس ہے اور اس نے غیر جنسی طریقہ اختیار کیا ہے یعنی روح پھونکی ہے اب آیت دیکھیں جناب مریم سلام اللہ علیھا کے بارے میں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار