

Loading content...
موجود ہے کہ ایک دور ایسا آئیگا جب ایک کنواری شھزادی ایک پاک اور مقدس بیٹے کو جنم دے گی حالانکہ اس شھزادی کو کسی مرد نے چھوا تک نہ ہوگا یعنی بڑے بڑے مذاہب میں غیر جنسی سلسلہ تولید کا تصور موجود ہے ایک مشھور حدیث ہے کہ بنی اسرائیل سے امت مرحومہ کی اسطرح مشابہت ہے جیسے ایک جوتا دوسرے سے مشابہ ہوتا ہے حذو النعل بالنعل اب اگر وہا ں ایک تصور موجود ہے تو کیا یہاں اسکا امکان نہیں ہے ؟۔ اگرہے تو کہاں ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار