

Loading content...
اب تو مصنوعی طریقہ بے بی ٹیسٹ ٹیوب کا استعمال بھی کیا جارہا ہے جس میں شکم مادر کی ضرورت ہی باقی نہیں رہتی اسکے ساتھ ہی جینیٹک سرجری کی ایجاد بھی دنیاکے سامنے متعارف کروائی جاچکی ہے جس کے امکانات لا محدود ہیں جینز کے انتقال اور توڑ پھوڑ سے مختلف النوع جانداروں کی پیدائش وغیرہ اب کسی بھی شخص سے مخفی نہیں ہے کیونکہ یہ باتیں انہیں آل ریڈی معلوم ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار