

Loading content...
پہلی بات تویہ ہے کہ انکا اپنا دعویٰ ہے کہ انسان کی جنس حیوان ہے اور اس منطقی کلیے سے بھی ثابت ہے کہ جنس کے خاصے ہرنوع میں موجود ہوتے ہیں اگر جنس میں یہ خاصے موجود ہیں تو نوع سے انہیں خارج سمجھنا بھی منطقی اصول کے خلاف ہے لہذہ اگر افر اد بشر میں بھی یہ خاصے کہیں نہ کہیں نظر آئیں تو تعجب نہیں ہوناچاہئے۔ اسکے بعد ہیں مصنوعی طریقے کہ جن سے مادہ کو حاملہ کیا جاسکتا ہے جیسا کہ پاکستان میںبھی جانوروں کو انجکشن سے حاملہ کیا جاتا ہے یعنی کسی نہ کسی طرح مادہ کے رحم میں مادہ منویہ منتقل کر دیاجائے تو حاملہ ہوسکتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار