

Loading content...
حیوانات میں بھی بہت زیادہ تعدادمیں ایسے جاندار ہیں جنکا تولید و تناسل کا سلسلہ غیر جنسی ہوتا ہے مثلاً ایمیبیا اور اسکی طرح کے یک خلیاتی جاندار اور ایسے ہی کثیر الخلیاتی جاندار بھی ہیں جنکی تفصیل عرفان المنتظرین میں بیان کی گئی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار