

Loading content...
باقی سوالات انہی کے ضمن آجاتے ہیں مثلا کیا پاک ذوات صلوات اللہ علیھم کو بھی جنسی بھوک محسوس ہوتی ہے ؟ یا جنسی خواہش کا انسانیت سے کیا تعلق ہے کیا جنسی خاصے نو ع کیلئے باعث افتخارہوسکتے ہیں؟ وغیرہ وغیرہ ۔۔اب ذرا پہلے سوال کا جائزہ لے لیں جدید سائنس اور قرآن کریم یہ دو ایسے ذرا ئع ہیں جو جہاں واضح ثبوت کے ساتھ ایک بات پر متفق نظر آئیں تو دنیاکا کوئی مسلمان بھی انکار نہیں کر سکتا اور جو خدا کا منکر ہے وہ بھی سائنس سے انکا ر نہیں کرسکتا اور یہ دونوں ذرائع اس مسئلے پر منقق ہیں کہ غیر جنسی طریقے سے اولا د کا پیدا ہونا ممکن ہے باٹنی اور بیالوجی کی سٹڈی کے دوران مجھ پر منکشف ہوا کہ نباتات کی ایک کثیر تعداد غیر جنسی طریقے سے بار آور ہوتی ہے اور بعض پودوں کے ایک ہی پھول
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار