

Loading content...
بالکل اسیطرح اسی حربے کو استعمال کرتے ہوئے بعض ماہرین معقول نے کہا ہے کہ سادات کرام کے اجداد یعنی ائمہ اطہار علیھم السلام اگر انسان نہ تھے تو انکی نسل سے پیدا ہونے والے خدانخواستہ کیا کسی غیر کی اولا د ہیں کیونکہ یہ انسان ہیں اور یہ سلسلہ نسل در نسل چل رہا ہے اس سے ثابت یہ کیا جاتا ہے کہ پاک ذوات صلوات اللہ علیھم بھی نعوذ باللہ مباشرت وغیرہ کرتے تھے جسکا نتیجہ یہ اولادہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار