

Loading content...
وہ صاحب عیسا ئیت کے لیبل کے ڈر سے بڑی سختی سے اس تصور کی نفی کر رہے تھے تو میں نے مداخلت کی اور کہا کہ حضور اگر کوئی بات جو حقیقت میں اچھی ہو چاہے وہ جس مذھب میں رائج ہو وہ دین حق کا حصہ ہے مثلا سچ بولنا اب کون کہہ سکتا ہے کہ سچ بو لنے کا تصور یہود سے مسلمانوں نے لیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار