

Loading content...
انسان چاہے بچہ ہو یا بوڑھا جب اسے کسی چیز کے برے پہلو کو سامنے رکھ کر احساس دلایا جائے تو انسان برائی کے لیبل لگنے کے ڈر سے اچھی چیز سے بھی بیزاری کا اعلان کر دیتا ہے مثلا میرے دوست آپس میں گفتگو کر رہے تھے ایک صاحب شیعہ تھے اور ایک کیمونسٹ تھے عزاداری پہ دوستانہ انداز میں گفتگو ہو رہی تھی تو کیمونسٹ صاحب نے کہا بھائی صاحب یہ گریہ وزاری سے نجات کا جو تصور وابستہ ہے کیا یہ عیسائیت کی طرح کا کوئی تصور تو نہیں ہے کہ رو لینے سے نجات حاصل ہو جاتی ہے یہ رونے کی رسم کہیں ان سے منتقل ہو کر تو اسلام میں نہیں آئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار