

Loading content...
یہ ہے ان مفکرین کا طرز استدلال کہ کہیں کچھ ہے کہیں کچھ ہے کوئی قانون نہیں کوئی اصول نہیں بات کرتے چلے جائو کون پوچھتا ہے اسی طرح ایک اور طرح سے بزعم خویش وحدت نوع کے نظریے کو ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے اگر چہ وہ بہت ہی سطحی قسم کا ہے مگر اسکا جواب دینا بھی ضروری ہے کیونکہ اس میں نفسیات کا ایک کامیاب حربہ استعمال کیا کیاگیا ہے پہلے اس حربے کی وضاحت کرتا چلوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار